• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
باپ کو قتل کرنے اور لاش کو جھیل ڈل میں پھینکنے کے الزام میں 2بیٹے گرفتار

باپ کو قتل کرنے اور لاش کو جھیل ڈل میں پھینکنے کے الزام میں 2بیٹے گرفتار

by امت ڈیسک
09/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پولیس نے دو بیٹوں کو اپنے باپ کا قتل کرنے اور اس کی لاش کو ڈل جھیل میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ایک بیان میں پولیس ترجمان نے کہا کہ رواں ماں کی 7تاریخ کو ایک مصدقہ اطلاع پر کہ اخون محلہ فارشور روڈ کے قریب ڈل جھیل میں ایک نامعلوم نعش برآمد کی گئی ، پولیس تھانہ نگین نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو باہر نکالا، اور اسے طبی قانونی کارروائیوں کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔اس کے بعد سیکشن 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش کی کارروائی شروع کی گئی۔نعش کی شناخت خورشید احمد ولد غلام نبی سکنہ الٰہی باغ عمر تقریباً 62 سال کے بطور ہوئی ۔طبی عملے کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں گردن وغیرہ پر نشانات کا انکشاف ہوا ہے۔اس کے علاوہ دیگر مشکوک حالات کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی کہ متوفی کو نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے جنہوں نے لاش کو ڈل جھیل میں پھینک دیا۔ اس کے مطابق مقدمہ ایف آئی آر نمبر34/2022 زیر دفعہ 302، 120 بی آئی پی سی، 201 آئی پی سی تھانہ نگین میں درج کر کے تفتیش شروع کی گئی۔شواہد، زبانی گواہوں، سی سی ٹی وی اور تکنیکی تجزیے سے یہ بات سامنے آئی کہ متوفی کو اس کے گھر والوں نے 5 اپریل کی شام کچھ جھگڑے کے بعد ان کے گھر پر قتل کر دیا اور لاش کو دن بھر گھر میں رکھا۔ 6 اپریل کی شام، مناسب منصوبہ بندی کے بعد، انہوں نے لاش کو ایک آئی20 گاڑی میں منتقل کیا اور جرم کو چھپانے کے لیے اسے ڈل جھیل میں پھینک دیا۔مقتول کے دونوں بیٹوں کو گرفتار کر کے گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انت ناگ تصادم میں لشکر طیبہ کمانڈر جاں بحق،کولگام تصادم میں جنگجو فرار:پولیس

Next Post

مبینہ منی لانڈرنگ کیس: سابق وزیر بابو سنگھ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
مبینہ منی لانڈرنگ کیس: سابق وزیر بابو سنگھ گرفتار

مبینہ منی لانڈرنگ کیس: سابق وزیر بابو سنگھ گرفتار

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

ملک کے 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کواتوار سے لگائی جائے گی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

کرونا کے بعد رواں برس دس لاکھ مقامی اور غیرملکی عازمین کو حج کی اجازت

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »